youm e ashur par akhbaraat ki tatelaat ka aelaan

عید پر اخبارات کی تعطیلات کا اعلان۔۔

عیدالاضحی کے موقع پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی رکن مطبوعات میں 2؍ دن یعنی بروز ہفتہ یکم اگست اور بروز اتوار 2؍ اگست کو تعطیل ہوگی۔ اس لئے بروز اتوار 2؍ اگست اور بروز پیر 3؍ اگست کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے تاہم بروز منگل 4؍ اگست کو اخبارات اپنے معمول کے ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ بروز ہفتہ یکم اگست اور بروز اتوار 2؍ اگست کوشام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے البتہ اگر وہ چاہیں توبروز پیر 3؍ اگست کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں