1,150

ڈیجیٹل میڈیا دنیانیوزکے ورکر کی نوکری کھاگیا

ڈیجیٹل میڈیا الیکٹرانکس میڈیا کے ایک ادارے دنیانیوز کے سینئر ورکر کی نوکری کھاگیا۔۔پپو کے مطابق دنیا نیوزکے سینئر ترین ایگزیکٹیو پرڈیوسر کو دنیا نیوز نے اچانک فائر کردیا، یہ نوسال سے دنیا نیوزمیں ملازم تھے،پپو کے مطابق مذکورہ سینئر ورکراپنی جاب کے بعد رات گئے دیر تک اپنے ایک یوٹیوب چینل کو اپ ڈیٹ کرتے رہتے تھے، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد دنیا نیوز کے ایچ آر نے یہ کارروائی کی اور مذکورہ سینئر ورکر کو اچانک نوکری سے فارغ کردیا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں