duniya tv ke mulazimeen chai pani ke mohtaj

دنیا نیوز کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس۔۔

معروف شوبز میزبان وقار ذکا نے دنیا نیوز کو اپنے خلاف ایک نیوز اسٹوری پر ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔وقار ذکا نے ٹوئیٹر پر کہا ہے کہ ۔۔۔دنیا نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وقار ذکا کو کرپٹو کی تشہیر کرنے پر گرفتار کیا جانا چاہیے، دنیا نیوز کو ان کی جعلی اور بوگس اسٹوری قانونی نوٹس جاری کیا گیا ہے۔۔ وقار ذکا کے مطابق ۔۔کسی بھی نیوز پلیٹ فارم پر غلط معلومات یا ہتک آمیز الفاظ پوسٹ کرنے پر عدالت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پر شیم آن دنیانیوز ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کررہا ہے جہاں ٹویٹر صارفین نے میڈیا گروپ کی مذمت کی۔۔۔واضح رہے کہ کرپٹو کرنسی کے حوالے سے وقار ذکا کافی عرصے سے سرگرم ہیں اور حکومت سے کرپٹو  کرنسی کو ریگولرائز کرنے کی اپیل بھی کرتے رہے ہیں۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں