teen saal baad pemra council of complaints punjab faal 380

ڈی ٹی ایچ ایک سال میں فنکشنل ہونے کا امکان۔۔

چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ علاقائی صحافیوں کو پیمرا قوانین سے آگہی کیلئے جلد ہی ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا اور ہماری کوشش ہو گی کہ ٹریننگ علاقائی پریس کلبوں میں بھی دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان میں نومنتخب عہدیداران کومبارکباد دینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا،ڈی جی آپریشن محمد طاہر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ محمد سلیم بیگ نے کہا کہ پیمرا کی کوشش ہے کہ ایک سال کے اندر ڈی ٹی  ایچ سسٹم فنکشنل ہو جائے جس سے تین چار سو چینل آجائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں