chairman pemra ko bayan halfi jama karane ka hukum

ڈراموں میں نازیبامناظرپرپابندی کے خلاف درخواست دائر۔۔

لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے ٹی وی ڈراموں میں غیر مناسب مناظر دکھانے پر پابندی کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر پیمرا سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس جواد حسن نے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے پیمرا کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت کے روبرودائر درخواست میں نجی چینل نے موقف اختیار کیا ہے کہ پیمرا نے ٹی وی ڈراموں میں غیر مناسب مناظر کو روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جو پیمرا آرڈینس کی خلاف ورزی ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں