Dr Shahid Masood left Pakistan

ڈاکٹرشاہدمسعود نے پاکستان چھوڑ دیا۔۔

معروف اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس بار ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اس سے پہلے انہوں نے میڈیا چھوڑنے کا اعلان کیا تھا لیکن کچھ عرصہ بعد ہی اسکرین پر واپس آگئے تھے۔۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی وی کرپشن کیس میں ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتاری اور کئی ہفتے تک ضمانت نہ ملنے پر وہ دلبرداشتہ ہیں یہ بھی اطلاعت ہیں کہ وہ اب میڈیا پر نظر بھی نہیں آئیں گے۔۔ وہ ان دنوں نیوز ون پر اپنا شوکررہے تھے اور جی این این سے اچھی آفر کے باوجود جوائن کرنے سے انکارکردیاتھا۔۔ بتایاجارہاہے کہ وہ دبئی شفٹ ہوگئے ہیں جہان ان کی فیملی پہلے ہی رہتی ہے اور وہ خود اسلام آباد میں کرایہ پر رہتے تھے۔۔ دبئی میں شاہد مسعود زیرعلاج بھی ہیں وہ کئی اقسام کی نفسیاتی اور اعصابی بیماریوں کا شکار ہیں۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں