Downsizing at Karachi bureau of 24 News

24نیوزکراچی بیورو میں چھانٹیاں۔۔

ٹوئنٹی فورنیوز کراچی بیورو میں چھانیٹوں کا عمل تاحال نہیں رک سکا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ڈپٹی بیوروچیف اور ایک رپورٹر سمیت دو کیمرہ مین کو ایک ماہ کا نوٹس دیا گیا تھا جو اٹھائیس فروری کو پورا ہوگیا جس کے بعد اب وہ فارغ ہوگئے۔ اس کے علاوہ دو کرائم رپورٹرز، دو این ایل ای اور دو کیمرہ مین کو بھی نکالاگیا، جب کہ دو کیمرہ مین کی تنخواہوں میں کمی کردی گئی۔۔پپو کے مطابق کراچی بیورو میں تمام ورکرز کے دفتری اوقات کار میں مزید ایک گھنٹے کا اضافہ کردیاگیا۔۔جس کے بعد ڈرائیور جو پہلے بارہ گھنٹے کام کرتے تھے اب تیرہ ، تیرہ گھنٹے کام کرنے پر مجبور ہیں۔۔پپو کا مزید کہنا ہے کہ جن ورکرز کو فیول دیاگیا تھا ان کے فیول میں بھی کٹوتیاں کی گئی ہیں ۔۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں