121

پریس کلب خانپور کے وفد ککا فورٹ منرو کا دورہ۔۔۔۔

پریس کلب خان پور کے سینئر صحافیوں پر مشتمل وفد کا کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں کے علاقے فورٹ منرو کا وزٹ،وفد میں صدر پریس کلب خان پور میاں مجیب اللہ،سابق صدر بار ایسوسی ایشن خان پور محمد افضل صادق ایڈووکیٹ،سابق صدور پریس کلب خان پور چوہدری اطہر جاوید،محمد اشرف مغل،جام فیاض لاڑ،سابق جنرل سیکرٹریز پریس کلب،مقصود احمد بھٹی،خالد خان گورگیج،راؤ محمد شفیق اور سابق فنانس سیکرٹری منور حسین جٹ شامل تھے،وزٹ کے موقع پر چیف آف دشتی بلوچ سردار میر چاکر خان دشتی اور ان کے صاحبزادے شان علی خان نے پریس کلب کے وفد میں شامل صحافیوں کو ویلکم کیا اور پر تکلف دعوت کا اہتمام بھی کیا۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں