ڈان نیوز انتظامیہ نے پشاور بیورو سے خاتون صحافی سمیت پانچ صحافیوں کو پیر کے روز فارغ کردیا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ نکالے گئے صحافیوں میں دو کا تعلق ڈیسک سے، ایک خاتون رپورٹر اور دو کیمرہ مین شامل ہیں۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ ڈان نیوز انتظامیہ پشاور بیورو سے آخری گاڑی بھی واپس لے گئی، اب رپورٹرز اور کیمرہ مینوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی بائیک اور گاڑیوں پر ایونٹس اور اسائنمنٹ کور کریںگے جس کے عوض انہیں ماہانہ تیس لٹر پٹرول الاؤنس دیا جائے گا۔۔۔
219
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل