ڈان نیوز کے کراچی ہیڈآفس میں کورونا کے دس کیسز سامنے آئے ہیں۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا ٹیسٹ جن لوگوں کو پازیٹیو آیا ہے ان میں ایک خاتون نیوز اینکر، میک اپ آرٹسٹ، ایک کاپی ایڈیٹر ، ایک اسائنمنٹ ایڈیٹر اور چھ ڈرائیور شامل ہیں۔۔پپو کا کہنا ہے کہ ڈان نیوز میں مسلسل ٹیسٹ ہورہے ہیں لیکن اب اتنی بڑی تعداد کے پازیٹیوآنے کے بعد امکان ہے کہ تمام اسٹاف کا کورونا ٹیسٹ کرایاجائے گا۔۔ پپو کے مطابق خاتون اینکر ڈان نیوز میں رمضان ٹرانسمیشن کررہی تھیں، کورونا پازیٹیو آنے کے بعد وہ ٹرانسمیشن سے الگ ہوگئی ہیں۔۔ تمام پازیٹیو لوگوں کو گھروں پر چھٹی پربھیج دیا گیا ہے جہاں وہ مکمل آئسولیشن اختیار کریں گے۔۔
Facebook Comments
