anchors ke khilaaf muqadmaat | Dawn ne mukhalifat kardi

ڈان کے رپورٹر کی ایس پی کی گاڑی میں سہون یاترا۔۔

ڈان اخبار کے رپورٹر نے ایس پی کی گاڑی میں سہون یاترا کی۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد میں ڈان اخبار سے وابستہ ایک رپورٹر صاحب سہون  شریف میں درگاہ لعل شہباز قلندر کی رپورٹنگ کے لئے گئے توایس پی کی گاڑی میں بیٹھ کر گئے۔۔جب قومی شاہراہ پر سفر کے دوران تیز رفتاری کے باعث موٹروے پولیس نے گاڑی روکی تو ڈرائیور نے بتایا کہ کار ایس پی صاحب کی یے لیکن موٹروے پولیس نے  ڈرائیور کی ایک نہ سنی اور ڈرائیونگ لائسنس سمیت دیگر دستاویزات طلب کیے جن کی مدت ختم ہوچکی جس کے بعد انگریزی اخبار کے رپورٹر نے پولیس کے کسی اعلی افسر کی بات کروائی تو موٹروے پولیس نے بغیر چالان کے چھوڑ دیا ا۔۔پپو کے مطابق اس سے قبل اسی شاہراہ پر ایک سیاسی شخصیت کے ہمراہ سفر کرنیوالے اردو چینلز(بول اور ابتک نیوز) کے دو بیورو چیفس نے بھی تیز رفتاری پر انہیں چالان سے بچایا تھا موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پر گاڑی روکی تو گاڑی میں موجود ایک بیورو چیف نے اپنا تعارف کرواکر موٹروے پولیس سے بچایا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں