chairman pemra ko bayan halfi jama karane ka hukum

ڈار پر پابندی، پیمرا سے جواب طلبی۔۔

لاہورہائیکورٹ نے سینیٹر اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے میڈیا بیانات پر پابندی کے لئے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد وحید نے مقامی وکیل اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت ان کے بیانات پرپابندی کا حکم دے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں