Daily Express Clear Dues

ایکسپریس کے برطرف ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کا اعلان۔۔

روزنامہ ایکسپریس اسلام آباد سے برطر ف تمام ملازمین کو پانچ ماہ کی اضافی تنخواہ، پراویڈنٹ فنڈ اور دیگر واجبات ادا کرنے کا اعلان کردیا گیا۔۔ اس سلسلے میں پی ایف یو جے افضل بٹ گروپ اور آر آئی یو جے نے ایکسپریس کے دفتر کے باہر 94 روز سے احتجاجی کیمپ لگایا ہوا تھا جس میں برطرف ملازمین سمیت دیگر صحافی برادری روزانہ احتجاج کرتی تھی آخرکار یہ احتجاج رنگ لے آیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ صحافی تنظیموں کو اب دیگر میڈیا ہاؤسز کا بھی رخ کرکے برطرف ملازمین سمیت کام کرنے والے ورکرز کی کئی کئی ماہ سے رکی تنخواہیں دلانے کی مہم کا آغاز کرنا چاہیئے جس کی شروعات جیونیوز سے کی جائے جہاں چار ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگیاں نہیں ہوئیں۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں