do sahafi cyber crime se insaaf se mehroom

سائبرکرائم کے تحت صحافی کے خلاف مقدمہ درج۔۔

ایف آئی اے نے فاروق آباد کے صحافی بابر علی بسرا کیخلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔۔جس پر صحافی تنظیمیں پی ایف یو جے ،پریس کلب شیخوپورہ، پریس کلب فاروق آباد سمیت دیگر سراپا احتجاج بن گئیں اور انہوں نے مقدمہ کے فی الفور اخراج کا مطالبہ کیا۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں