news channel ka pehla entertainment icon award

کورونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے۔۔

ٹوئنٹی فور چینل کے لاہور ہیڈآفس میں کورونا کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنٹی فور نیوزچینل کے لاہور ہیڈآفس میں کورونا کے تین نئے کیسوں کا انکشاف ہوا ہے۔۔ پپو کے مطابق کورونا پازیٹیو آنے والوں میں ایک اسٹنٹ پرڈیوسر، این ایل ایز کا انچارج اور ایک پی سی آر میں کام کرنے والے نوجوان کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جنہیں فوری طور پر رخصت پر بھیج دیا گیا۔۔ پپو کے مطابق کورونا کے نئے کیسز آنے سے بظاہر لگتا ایسا ہے کہ لاہور ہیڈآفس میں ایس اوپیز سے متعلق غفلت و لاپرواہی برتی جارہی ہے جس کے لئے محسن نقوی صاحب کو سخت ایکشن لینا ہوگا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں