workers ko baara ghante kaam karne ka shaahi hukum

کورونا کا خوف ، سیون نیوزکے تمام بیوروزبند۔۔

کورونا وائرس نے جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلا یاہوا ہے وہیں میڈیاانڈسٹری بھی اس سے متاثر ہورہی ہے۔۔پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ڈائریکٹر نیوز سیون نیوز کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے باعث وہ اسپتال میں داخل ہیں جب کہ ۔۔ لاہور بیورو بھی بند کردیا ہے۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے اپنے ورکرز کو بچانے کے لئے سیون نیوز انتظامیہ نے اپنے تمام بیوروز بند کردیئے ہیں۔۔پپو کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں صرف چند لوگ ہی کام کررہے ہیں باقی پورا بیورو بند ہے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں