438

کمرشل پرپابندی، مہوش حیات بھی بول پڑیں۔۔

اداکارہ مہوش حیات نے اپنے نئے کمرشل پرپیمرا کی جانب سے پابندی پرانسٹاگرام پرجواب دیا ہے۔پیمرا کی جانب سے اداکارہ مہوش حیات کے نئے کمرشل پرسماجی اقدارکے خلاف ہونے پرپابندی عائد کردی گئی تھی۔ میڈیا صارفین بھی اس کمرشل پربرہم تھے اورمطالبہ کیا تھا کہ پیمرا اس کمرشل پر پابندی لگائے کیونکہ یہ سماجی اقدار کے بالکل خلاف ہے۔اداکارہ نے پابندی کے خلاف اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرکہا کہ جناب، مجھے ا?پ کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ میں خود ہی کافی ہوں۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں