coke studio ki launching ka aelaan

کوک اسٹوڈیو کی لانچنگ کا اعلان ہوگیا۔۔

کوک اسٹوڈیو نے اپنے نئے سیزن کی لانچنگ 4دسمبر کو کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر کوک اسٹوڈیو کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نئے سیزن میں ریپ سٹاربوہمیا،راحت فتح علی خان،علی نور،صنم ماروی،عمیر جسوال،فریحہ پرویز،وجیہہ اطہر نقوی،مہدی مالوف، زارا مدنی،سحر گل خان اور دیگر گلوکار شامل ہونگے۔شائقین نے نئے سیزن کی لانچنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے انکا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے نئے سیزن کا انتظار تھا امید ہے کہ اس سیزن میں ہر قسم کا میوزک سننے کو ملے گا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں