arshad sharif ki walida ko qanooni haq milega | Asad Umar

سینما ،تھیٹرز10 اگست سے کھولنے کا اعلان۔۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیاہے کہ  ، 10 اگست سے تھیٹرز اور سینما ہالز کھول دیا دیئے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کھولنے جا رہے ہیں ، 15 ستمبرسے شادی ہالزکھولے جا سکتے ہیں، بازار ہفتے میں صرف ایک دن بند رہیں گے اور اس کے علاوہ انہیں پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت ہو گی ،تاجرپرانے طریقہ کارکے مطابق دکانیں کھول سکتے ہیں،تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، 7 ستمبرکوتعلیمی ادارے کھولنے کاحتمی جائزہ لیاجائےگا، ریسٹورنٹس اورکیفےٹیریاکیلئے ایس اوپیزجاری کیے جائیں، کبڈی،کشتی،رگبی کے علاوہ دیگراسپورٹس کی اجازت دےرہے ہیں،کھیلوں کی اجازت بغیر تماشائیوں کے دی جارہی ہے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں