chairman ITNA ki tainaati keliye aik maah ki mohlat

سینما کے مالک کی گرفتاری سے روک دیاگیا۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو ندیم مانڈوی والا اور مبینہ بے نامی دار طارق کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے دونوں کی ضمانت منظور کرلی۔ گرفتاری سے بچنے کیلئے سلیم مانڈوی والا کے بھائی اور مبینہ بے نامی دار طارق نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں ملزمان کی پانچ، پانچ لاکھ روپے کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ عدالت نے 7 دسمبر تک نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں