channel ke malik ke restaurant par police ka chaapa 683

چینل کے مالک کے ریسٹورینٹ پر پولیس کا چھاپہ،10 افراد گرفتار۔۔

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر مقامی ریسٹورینٹ پر  پولیس نے چھاپہ مار کر 10 افراد کو گرفتار کر لیا، پولیس نے بتایا کہ ہائی وے پر قائم ریسٹورنٹ سے بڑی تعداد میں شیشہ اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا، چھاپے کے دوران ریسٹورنٹ کا مالک  فرار ہو گیا،پولیس نے گرفتار ملزمان اور ضبط سامان سائٹ سپرہائی وے تھانے منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں