کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر مقامی ریسٹورینٹ پر پولیس نے چھاپہ مار کر 10 افراد کو گرفتار کر لیا، پولیس نے بتایا کہ ہائی وے پر قائم ریسٹورنٹ سے بڑی تعداد میں شیشہ اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا، چھاپے کے دوران ریسٹورنٹ کا مالک فرار ہو گیا،پولیس نے گرفتار ملزمان اور ضبط سامان سائٹ سپرہائی وے تھانے منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

Facebook Comments