shoaib jutt ne ghair ikhlaqi harkat ki 493

اے آر وائی کے سیکورٹی اسٹاف کے بھائیوں پر مقدمہ درج۔۔

نوشہروفیروز میں خانواہن پولیس کی غنڈہ گردی، اے آر ؤائی کراچی سیکورٹی اسٹاف کے بھائیوں پر مبینہ 2لاکھ رشوت کے عوض کاؤنٹر مقدمہ درج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق خانواہن پولیس کی غنڈہ گردی، اے آر وائی کراچی آفس کے سیکورٹی اسٹاف کے۔بھائیوں پر مبینہ رشوت کے عوض بوگس مقدمہ درج کردیا اے۔آر۔وائی کراچی سیکورٹی اسٹاف کے تین بھائیوں کو مقدمہ میں نامزد کیاگیا ہے۔ مقدمہ نمبر 56/2026 میں 504, 506/2 و دیگر سیکشنز کے درج ہیں ، اے آر وائی کے سیکورٹی اسٹاف کا کہنا ہے کہ خانواہن پولیس نے مبینہ۔2لاکھ رشوت کے عوض میرے بھائیوں پر کاؤنٹر مقدمہ درج کیا ہے خانواہن کے ایس ایچ او نے آج مجھے اور میرے بھائی کو تھانے بلا کر مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں دی تھیں مخالفین نے ہمارے خلاف عدالت میں 22/AB بھی داخل کی تھی جو مسترد ہوئی تھی خانواہن میں ہماری زمین ہے جس پر حریفوں نے جھگڑا کیا تو انکے خلاف 8جون کو مقدمہ دائر کروایا تھا زمین تنازعہ پر علاقے کے معزز نے قران پاک پر فیصلہ بھی کیا جو ہمارے حق میں ہوا تھا پھر بھی پولیس نے غنڈا گردی کی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں