nida yasir se a chi bohot si khawateen meezbaan hein 80

وقار ذکا کے خلاف کیس چار سال بعد خارج۔۔۔

چار برس میں کرپٹو کرنسی انفلوئنسر وقار ذکا کے خلاف کوئی بھی قابل ذکر شوائد نہیں مل سکے اس لیے عدالت میں درخواست دی گئی کہ کیس واپس لے لیا جائے جس پر عدالت نے کیس خارج کر دیا، یہ کہنا تھا این سی سی آئی اے کراچی کے سرکل سربراہ طارق نواز کا۔ کراچی شرقی کی عدالت میں این سی سی آئی اے کی تفتیشی افسر انسپکٹر عارفہ سعید اور لاء آفیسر شیراز راجپر پیش ہوئے اور عدالت کو آگاہ کیا کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر طارق نواز کی ہدایت پر ادارہ مزید اس کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں