Bushra Amir Ramzan Transmission

رمضان ٹرانسمیشن میں بیوی ان شوہر آؤٹ

 رمضان ٹرانسمیشن کی تیاریوں میں سارے چینلز مصروف ہیں۔۔ رمضان ٹرانسمیشن کے بانی عامر لیاقت سرتوڑ کوشش کے باوجود کسی اچھے چینل میں انٹری دے کر من پسند پیکیج لینے میں ناکام رہے۔۔ پپو نے انکشاف کیاہے کہ عامر لیاقت اس بار رمضان ٹرانسمیشن پی ٹی وی نیوز پر کریں گے جس کے لئے انہوں نے شہراقتدار میں اپنی قیادت کی مدد لینے پر مجبور ہوئے۔۔ دوسری طرف عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ بشری عامر پہلی بار رمضان ٹرانسمیشن بطور اینکر کریں گی پپو کے مطابق بشری عامر ہم ٹی وی پر سحری کی نشریات کی میزبانی کریں گی جب کہ افطار میں بھی ان کے کچھ سیگمنٹس ہونگے، ہم ٹی وی پر افطار ٹرانسمیشن کیلئے احسن خان اور صنم جنگ کا نام فائنل ہواہے۔۔ پپو کے مطابق ہم ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن گروپ ایم کرے گااور یہ نشریات بیک وقت پی ٹی وی ہوم پر بھی دکھائی جائیں گی۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں