gnn karachi bureau eid bada baray faaislay ka imkan

بیوروکے 6 ملازمین کونکالنے کا حکم۔۔

جی این این انتظامیہ نے آہستہ آہستہ چھانٹیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔۔ پپو کے مطابق جی این این سکھر بیورو میں چھ ملازمین کو نکالنے کا حکم دے دیا گیا ہے اور انہیں کہاگیا ہے کہ یہ ان کا ادارے کے ساتھ آخری مہینہ ہوگا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ جی این این سکھر بیورو  کے تمام اسٹاف کئ تنخواہ پوری اور ڈی ایس این جی اسٹاف جن میں دو انجیئر دو ٹیکنیشن اور دو ڈرائیورز کی تنخواہ آدھی آئی ہے اور کہہ دیا ہے جولائی کا مہینہ آخری ہے آپکا اپنا بندوبست کرلیں۔ ۔ پپو کے مطابق بیورو کی  ڈی ایس این جی تو پہلے ہی گراؤنڈ ہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ سکھر بیورو میں بیوروچیف، رپورٹر، دوکیمرہ مین ، دو ڈی ایس این جی ڈرائیور، ایک سینئر انجیئنر، ایک جونیئر انجیئنر، دو ٹیکنیشئن اور ایک سوئپر ملازم ہے ، تمام اسٹاف کو  پوری سیلری دی گئی لیکن  دو انجیئنرز، دو ٹیکنیئشن اور دو ڈرائیورز کی آدھی سیلری دی گئی۔۔ اور ساتھ ہی انہیں وارننگ دے دی گئی ہے کہ جولائی ان کا ادارے میں آخری مہینہ ہوگا، اپنا بندوبست کرلیں۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں