بیوروچیف کو تھپڑ مارنے والا رپورٹر نوکری سے فارغ۔۔

نائنٹی ٹو نیوز  فیصل آباد بیورو میں بیمار بیوروچیف اور رپورٹرز کے درمیان جاری کھینچا تانی کا فائدہ  آخرکاربیوروچیف لے اڑا۔ گھی مالکان نے بیوروچیف کی سفارش پر محنتی و قابل رپورٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ بیوروچیف نے رپورٹر کا تبادلہ لاہور کیا اور ایچ آر میں اپنے ذاتی تعلقات کی بناء پر ایک ہی دن میں دو شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے رپورٹر کے واجبات دیئے بنا نوکری سے نکال دیا۔ ایچ آر مینجر کا تعلق فیصل آباد کے نواحی علاقے سے ہے۔۔ نوکری سے نکالے گئے رپورٹر نے موقف اختیار کیا کہ بیوروچیف کیلئے کہنا چاہو گا کہ بلاشبہ دنیا مکافاتِ عمل ہے۔ جس اوچھے طریقوں کے استعمال سے انہیں نوکری سے نکلوایا گیا ایک دن بیمار بیوروچیف بھی اسی اذیت سے گزرے گا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں