بول نیوزکا رپورٹر ٹاؤٹ نکلا، مقدمہ درج۔۔

بول ٹی وی کا رپورٹر ٹاؤٹ نکلا۔۔پولیس نے چوری اور فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔۔ تفصیلات کے مطابق  چنیوٹ میں بول نیوز کے انڈرمیٹرک رپورٹر کو جس کی سفارش فیصل آباد کے بیوروچیف نے کی تھی۔۔ چنیوٹ پولیس کے تھانہ سٹی نے ملزم مدثر کاظمی جو بول نیوز کا رپورٹر ہونے  کا دعوے دار ہے، کے خلاف ایف آئی آر نمبر سات سوبارہ بٹا دوہزارانیس درج کرلی جس میں رپورٹر پر چوری اور فراڈ کی دفعات لگائی گئی ہیں۔۔مدعی شہزاد بیگ کے مطابق ملزم نے اس کے ساتھ  دھوکا دہی اور فراڈ کے ذریعے بڑی رقم ہتھیالی، جسے واپس مانگنے پر جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں