بول ٹی وی کا رپورٹر ٹاؤٹ نکلا۔۔پولیس نے چوری اور فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا۔۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں بول نیوز کے انڈرمیٹرک رپورٹر کو جس کی سفارش فیصل آباد کے بیوروچیف نے کی تھی۔۔ چنیوٹ پولیس کے تھانہ سٹی نے ملزم مدثر کاظمی جو بول نیوز کا رپورٹر ہونے کا دعوے دار ہے، کے خلاف ایف آئی آر نمبر سات سوبارہ بٹا دوہزارانیس درج کرلی جس میں رپورٹر پر چوری اور فراڈ کی دفعات لگائی گئی ہیں۔۔مدعی شہزاد بیگ کے مطابق ملزم نے اس کے ساتھ دھوکا دہی اور فراڈ کے ذریعے بڑی رقم ہتھیالی، جسے واپس مانگنے پر جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔۔
Facebook Comments