bol news se ac ka khaatma pankhay lagadiye

بول نیوز کا ورکرز کو اس عید پر بھی جھٹکا

عید مہینے کی 21 تاریخ کو ہونے کے باوجود جون کی آدھی سیلری بھی روک دی گئی۔ اسٹاف کو جون کی سیلری جو کہ 20 تاریخ تک پوری مل جایا کرتی تھی عید پر  پچاس فیصد دی جانے لگی۔ مرحلہ وار ادائیگی کے باعث بیشتر ورکرز کو یہ آدھی تنخواہ 19سے 20جولائی تک ہی مل پائے گی جس سے وہ بچوں کیلئے خریداری سے محروم رہ جائیں گے۔واضح رہے کہ بول نیوز میں اینکرز اور سوشل میڈیا ورکرز کو ہر مہینے بروقت تنخواہ ادا کی جاتی ہے جبکہ دیگر ملازمین سے اچھوتوں والا سلوک کیا جاتا ہے۔۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں