عید مہینے کی 21 تاریخ کو ہونے کے باوجود جون کی آدھی سیلری بھی روک دی گئی۔ اسٹاف کو جون کی سیلری جو کہ 20 تاریخ تک پوری مل جایا کرتی تھی عید پر پچاس فیصد دی جانے لگی۔ مرحلہ وار ادائیگی کے باعث بیشتر ورکرز کو یہ آدھی تنخواہ 19سے 20جولائی تک ہی مل پائے گی جس سے وہ بچوں کیلئے خریداری سے محروم رہ جائیں گے۔واضح رہے کہ بول نیوز میں اینکرز اور سوشل میڈیا ورکرز کو ہر مہینے بروقت تنخواہ ادا کی جاتی ہے جبکہ دیگر ملازمین سے اچھوتوں والا سلوک کیا جاتا ہے۔۔

Facebook Comments