بول میں آج کیا افطار ہوگی؟؟

بول ہیڈ آفس میں چینل انتظامیہ نے پہلے روزے کے لئے جس افطار کا اعلان کیا ہے اس کے بعد کارکنوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی۔۔کارکنوں نے ایک دوسرے کو واٹس ایپ پر یہ میسیج کردیئے۔۔۔” تمام دوست کل پہلے روزے کی افطاری کی تفصیلات چیک کرلیں اور ایوننگ ڈیوٹی والے ساتھی گھروں سے اپنی استطاعت کے مطابق افطاری ساتھ لے آئیں ۔۔کیونکہ یہ  افطاری فراہم کی جائے گی ۔۔۔ایک عدد کھجور، چار عدد پکوڑے، ایک عدد سیب، ایک عدد کیک سلائس، دو عدد چھوٹے والے ویجی ٹیبل رول۔۔۔” پپو کا کہنا ہے کہ کارکنوں نے بتایا کہ پندرہ گھنٹے دورانیہ کا روزہ رکھنے کے بعد یہ افطار کرکے رات ایک بجے تک کام کیسے ہوگا؟ پھر گھر جاکر سحری ہی ہوسکے گی۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں