401

بول کی بائیک، بن گئی کھلنائیک۔۔

بول کی بائیک بول کے کیمرہ مینوں کے لئے کھل نائیک بننے لگیں۔۔ لال  رنگ کے ڈبے بول نیوز کے کیمرو مینوں  اور رپورٹرزکے رزق پر ڈاکہ ڈالنے کا کردار ادا کرنے لگے۔۔بول انتظامیہ نے کیمرہ مینوں کو موٹر سائیکلوں پر ڈبے لے جانے کا حکم دے دیا۔۔کیمرہ مینوں کے انکار پر ان کو نوکری سے فارغ کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔۔بول کے ملازمین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔۔ انہیں یہ پیغام دیاگیا ہے کہ جو موٹرسائیکل ڈبے سمیت لے کر نہیں جاتا اس کیمرہ مین کو فارغ کردیاجائے گا۔۔ دوسری طرف خواتین رپورٹرز شدید پریشان ہیں کہ وہ کس طرح بائیک پر بیٹھ کر کوریج کے لئے جائیں گی۔۔

bol bike
bol bike

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

”بول کی بائیک، بن گئی کھلنائیک۔۔“ ایک تبصرہ

  1. اسلام علیکم علی بھائی ۵ سال ہوگئے مگر ابھی تک اے آر وائی نیوز میں انکریمٹ نہیں ہوا ہے ہر بار ٹوپی ڈرامہ کردیا جاتا ہے ۔انکریمٹ کا بولو تو کہا جاتا ہے شکر کرو سیلر ی تو ٹائم پر مل رہی ہے اور نوکری سے نکل نہیں رہے آپ کو ۔ رمضان سر پر ہے ۔ اس مہنگائی میں گھر چلنا بہت مشکل ہوگیا ہے ۔برائے مہربانی کچھ نظر اس ای میل پر بھی۔شکریہ

تبصرے بند ہیں