bol news ke jabri bartaraf mulazimeen ki bahali ka mutaalba

بول میں جبری استعفوں کا سلسلہ پھر شروع۔۔

کراچی پریس کلب کی مجلس عاملہ نے بول ٹی وی کی انتظامیہ کی جانب سے عامل صحافیوں سے جبری استعفے لینے کے عمل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔کراچی پریس کلب کے سیکرٹری ارمان صابر اور صدر امتیاز فاران نے منگل کو کراچی پریس کلب سے جاری بیان میں  کہاکہ جب بول ٹی وی کو مقدمات اور بندش کا سامناتھا تو یہی عامل صحافی ادارے کی بقا کے لئے سامنے آئے اور انہوں نے نہ صرف احتجاج کیا۔ شعیب شیخ پر مقدمات کی پیروی کرنے میں بھی یہی عامل صحافی پیش پیش رہے اور اب جب بول ٹی وی مشکلات سے نکل آیا ہے تو پھر انہی صحافیوں کو بے روزگار کیا جارہا ہے۔پریس کلب کی مجلس عاملہ نے شعیب شیخ سے مطالبہ کیاکہ فوری طور برطرفیوں کا عمل روکاجائے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں