bol ke bureau chief ki car ka safaya 293

بول کے بیوروچیف کی کار کا صفایا۔۔

حیدرآباد میں صحافی بھی جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم پر آگئے۔سینئر صحافی سابق سیکریٹری جنرل پریس کلب بول نیوز کے بیورو چیف عرفان آرائیں کی پریس کلب کے سامنے پارک کار کا جرائم پیشہ افراد نے صفایا کردیا۔۔جرائم  پیشہ افراد نے کار کا شیشہ توڑ کر اس میں سے ڈی وی آر سسٹم اور ایک لیپ ٹاپ نکال لیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں