Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
Desktop Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
Mobile Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
اہم خبریں
آج ٹی وی میں برطرفیاں، تنخواہوں کے بغیر پانچواں ماہ جاری۔۔۔ پیکا، این سی سی آئی اے آزادیٔ اظہار کیلئے خطرہ، صحافیوں کو جاری نوٹسز واپس لیے جائیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نائنٹی ٹو نیوزکے رپورٹر کو پیکا ایکٹ کا نوٹس ۔۔۔۔ ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا پی ایف یوجے ورکرز کے استقبالیہ سے اظہار لاتعلقی ۔۔۔ صحافتی اداروں کے اشتہارات کے بقایاجات فوری ادا کیے جائیں،ایمرا پاکستان لاہورہائیکورٹ میں بھی وڈیوز،تصاویر بنانے پر پابندی۔۔۔۔ بزنس رپورٹرزکے وفد کی ایل ڈی سی کے سربراہ سے ملاقات۔۔۔ رجب بٹ کی اہلیہ نے عدالت سے رجوع کرلیا۔۔۔۔ بحریہ ٹاون کا خوبصورت چہرہ ماند کیوں پڑا۔ پبلک نیوز کے اینکر، رپورٹر اور چینل پر ڈیڑھ کروڑ ہرجانہ۔۔
aaj tak kisi ne ghalat kam ki peshkash nahi ki 232
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

بھارت میں وینا ملک کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ معطل۔۔

0 تبصرے ijcloned مئ 16, 2021May 16, 2021
Share this on WhatsApp

ٹوئٹر نے اداکارہ وینا ملک کی پوسٹ کو حذف کر دیا جس میں انہوں نے اسرائیل میں بڑھتے تشدد کے ردعمل میں ایڈولف ہٹلر کا یہودیوں کے بارے میں قول شیئر کیا۔دنیا نیوز کے مطابق بارہ لاکھ فالورز رکھنے والی 37 سالہ اداکارہ نے ایک پوسٹ میں ایڈولف ہٹلر کا مبینہ قول، میں دنیا کے تمام یہودیوں کو مار سکتا تھا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا تاکہ دنیا جان لے کہ میں نے انہیں کیوں مارا، شیئر کیا۔سابق اداکارہ نے یہ بھی لکھا کہ اسرائیل کا میزائل نظام ’آئرن ڈوم‘ تباہ ہونے والا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ اور پوسٹس کیں جن میں ہیش ٹیگ فری فلسطین کا استعمال کیا۔وینا کے اکاؤنٹ کی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹوئٹر نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر کم از کم ایک پوسٹ کو حذف کیا ہے جبکہ بھارت میں اکاؤنٹ مکمل طور پر معطل کر دیا گیا جہاں وینا ملک بحیثیت ایک ریئلٹی ٹی وی سٹار مشہور ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں جب ٹی وی میزبان نے تشدد کی حمایت کی یا اس کا خیر مقدم کیا ہو۔ 2019 میں بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کے بارے میں ایک ٹویٹ پر انہیں (بھارت میں) بڑے پیمانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔اپنی اس ٹویٹ میں وینا ملک نے پائلٹ کی دو تصاویر شائع کیں جن کا طیارہ مار گرایا گیا تھا اور بعد میں انہیں پاکستان فوج نے گرفتار کر لیا تھا۔

Share this on WhatsApp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

آج ٹی وی میں برطرفیاں، تنخواہوں کے بغیر پانچواں ماہ جاری۔۔۔
آج ٹی وی میں برطرفیاں، تنخواہوں کے بغیر پانچواں ماہ جاری۔۔۔
پیکا، این سی سی آئی اے آزادیٔ اظہار کیلئے خطرہ، صحافیوں کو جاری نوٹسز واپس لیے جائیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
پیکا، این سی سی آئی اے آزادیٔ اظہار کیلئے خطرہ، صحافیوں کو جاری نوٹسز…
نائنٹی ٹو نیوزکے رپورٹر کو پیکا ایکٹ کا نوٹس ۔۔۔۔
نائنٹی ٹو نیوزکے رپورٹر کو پیکا ایکٹ کا نوٹس ۔۔۔۔
ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا پی ایف یوجے ورکرز کے استقبالیہ سے اظہار لاتعلقی ۔۔۔
ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا پی ایف یوجے ورکرز کے استقبالیہ سے اظہار لاتعلقی…
صحافتی اداروں کے اشتہارات کے بقایاجات فوری ادا کیے جائیں،ایمرا پاکستان
صحافتی اداروں کے اشتہارات کے بقایاجات فوری ادا کیے جائیں،ایمرا پاکستان
لاہورہائیکورٹ میں بھی وڈیوز،تصاویر بنانے پر پابندی۔۔۔۔
لاہورہائیکورٹ میں بھی وڈیوز،تصاویر بنانے پر پابندی۔۔۔۔

Powered by Team Imran Junior

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں