272

آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی۔۔

حکومت نے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز پاکستان میں دکھانے پر پابندی لگادی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی پی ایل کے میچز پاکستان میں دکھانے پر پابندی لگادی ہے اوراس حوالے سے پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) کوضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے بھی پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے میچز بھارت میں دکھانے پر پابندی لگا رکھی تھی۔

 

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں