بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس زیر صدارت صدر بی یو جے ایوب ترین منعقد ہوا ،ایگزیکٹو باڈی کو جنرل سیکرٹری رشید بلوچ نے گزشتہ کاروائی پڑھ کر سنائی ،اجلاس کے ایجنڈے میں شامل امور پر باڈی میں بحث و مباحثہ ہوا ،باڈی ممبران نے اہم تجاویز پیش کیں ،باڈی نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر بی یوجے بروز پیر 24 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ منعقد کرے گی ،اجلاس میں کہا گیا کہ کوئٹہ کے ایک اخبار (روز نامہ مشرق کوئٹہ)نے بلا کسی جواز کے سینئر صحافی مقبول رانا کو بہ یک جننش قلم جبرا برطرف کیاحالانکہ مقامی اخبار بلوچستان حکومت سے سالانہ کروڑوں روپے اشتہارات کی مد میں بٹورتا ہے اسی اخبار کے مالکان نے بیرون ملک جائدادیں بنا رکھی ہیں ، مقبول رانا نے اپنی زندگی کے 30 سال دینے کے ساتھ ساتھ اس اخبار کو پہچان دی ہے ،اخبار مالک نے مقبول رانا کی تمام تر خدمات کو نظر انداز کردیا ہے ،اجلاس نے صوبائی حکومت سے مطالبہ ہے مزکورہ اخبار کے اشتہارات محدود کیئے جائیں ،اجلاس میں 24 فروری کے احتجاجی کیمپ کو کامیاب بنانے کیلئے 5 کمیٹیاں بنا ئی گئیں جس کی سربراہی ،ایوب ترین ،حماد اللہ سیا پاد، رشید بلوچ ،کفایت علی اور عاصم خان کریں گے ،پانچوں کمیٹیا اپنی تجاویز کردہ امور سر انجام دیں گے فروری کو بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ منعقد کرے گی ،اجلاس میں میں کہا گیا کہ کوئٹہ کے ایک مقامی اخبار نے بلا کسی جواز کے سینئر صحافی مقبول رانا کو بید جننش قلم جبرا برطرف کیا گیا ہے حالانکہ مقامی اخبار بلوچستان حکومت سے سالانہ کروڑوں روپے بٹورتا ہے اسی اخبار کے مالکان نے بیرون ملک جائدادیں بنا رکھی ہیں ، مقبول رانا نے اپنی زندگی لے 30 سال دینے ساتھ ساتھ اس اخبار کو پہچان دی ہے ،اخبار مالک نے مقبول رانا تمام تر خدمات کو نظر انداز کردیا ہے ،اجلاس نے صوبائی حکومت سے می فیصلہ کیا گیا کہ مذکورہ اجبار کے خلاف نہ صرف عدالت سے رجوع کیا جاے گا بلکہ ورکروں کے نام پر خریدا گیا اخبار کے سلسلے میں نیب اور دیگر اداروں سے بھی رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ساتھ ہی حکومت سے مطالبہ ہے مزکورہ اخبار کے اشتہارات محدود کیئے جائیں ،اجلاس اجلاس میں 24 فروری کے احتجاجی کیمپ کو کامیاب بنانے کیلئے 5 کمیٹیاں بنا ئی گئیں جس کی سربراہی ،ایوب ترین ،حماد اللہ سیا پاد، رشید بلوچ ،کفایت علی اور عاصم خان کریں گے ،پانچوں کمیٹیا اپنی تجاویز کردہ امور سر انجام دیں گے۔

