Azhar Abbas Heart Attack 355

اظہرعباس کو دل کا دورہ، حالت اب بہتر

 جیونیوز کے ایم ڈی اظہرعباس کو دل کا دورہ، اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اظہر عباس کراچی میں اپنی رہائشگاہ اے آفس کیلئے نکل رہے تھے اچانک ہارٹ اٹیک ہوا جس پر اہل خانہ انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال لے گئے جہاں ڈاکٹرز نے ان کے ایک اسٹنٹ ڈالا۔۔اظہر عباس کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے تاہم وہ نجی اسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں بیڈ ریسٹ کا مشورہ دیاہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں