hukumraan be bas lagrhe hen

ایازامیرکی بہوکاقتل کیس، جرح جاری۔۔

اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاءربانی نے کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں گواہوں پر جرح جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی ۔ سماعت کے دوران ایاز امیر کی بہو کے قتل کیس میں پراسیکیوٹر راناحسن اور وکیلِ صفائی بشارت اللہ عدالت پیش ہوئے ، دوران سماعت بشارت اللہ ایڈووکیٹ نے محرر محمد اعتزاز پر جرح کی۔ گواہ محرر اعتزاز کے بعد ہیڈ کانسٹیبل جاوید مختیار پر جرح کی گئی۔

ابصارعالم حملہ کیس، ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں