aik tv channel se amir liaquat ko 25 crore mile the

عوامی اینکر نے سینئرصحافی کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامرلیاقت نے  سینئر صحافی احمد نورانی کو اس صدی کا سب سے بڑا فسادی قراردے دیا۔ٹویٹرپردیئے گئے ایک پیغام میں کہا”وزیراعظم صاحب !صدی کے بڑے فسادی،احمد نورانی کی گرفتاری کے احکامات صادر کیے جائیں، بے نورے نے عدلیہ اور فوج میں تصادم کی فضا پیدا کی اور ایک ری ٹوئٹ کیا جس کا لب لباب یہ تھا کہ ”جنرل باجوہ نے ایکسٹینشن کا فیصلہ حق میں نہ آنے پر جسٹس کھوسہ کوایمر جنسی کی دھمکی دی

عامر لیاقت نے مزید کہاکہ ”پوری قوم وزیراعظم کے فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے! وزیراعظم نے توسیع کا درست فیصلہ کیا،سمری جن وزرا اور نئے جنرل “اٹارنی” سے سنبھلی نہیں گئی ان کے خلاف کارروائی ضروری ہے،”جنرل کبھی ریٹائرنہیں ہورا“ جیسے مضحکہ خیز جملے نے فوج کو نقصان پہنچایا ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں