لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹاؤن میں سینئر صحافی اور روزنامہ خبریں کے ایڈیٹر رپورٹنگ طلال اشتیاق کے گھر دو نامعلوم ملزمان نے حملہ کرکے کمسن بیٹے کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی، حملہ آور شورمچانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔۔ واضح رہے کہ خبریں کے ایڈیٹر رپورٹنگ طلال اشتیاق کو نامعلوم افراد کی جانب سے بذریعہ فون ہراساں اور قتل کرنے سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں جس کی پہلے سے ہی ایف آئی آر درج ہے۔۔
137
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل