Attack on Samaa and Hum News Journalist

ہم نیوز اور سما کی ٹیم پر حملہ، صحافیوں پر تشدد

کے پی کے دارالحکومت پشاور میں سما اور ہم نیوز کی ٹیموں پر حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔۔ پپو کے مطابق دونوں چینلز کی ٹیمیں پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کی کوریج کے لئے گئی تھیں جہاں موجود اسٹاف نے نہ صرف ان کے ساتھ بدسلوکی کی، گالیوں سے نوازا بلکہ تشدد کا نشانہ بھی بنایا، تشدد کے نتیجے میں سما ٹی  وی کے فیاض اور کامرن زخمی ہوگئے۔۔ہم نیوز کے دو صحافیوں کو بھی زدوکوب کیاگیا۔۔ خیبر یونین آف جرنلنص نے اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں