”اے آروائی نیوز“نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلا نتیجہ جاری کردیا جس کے مطابق غو ندہ مانڈہ سے ایم ایم اے امیدوار مولانا عبد الواسع زیادہ ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے اور جے یو آئی نظریاتی کا امیدوار کم ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہا ۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے 7بجے سے قبل پولنگ کے نتائج جاری کرنے پر پابندی عائد کی گئی تھی لیکن اے آر وائی نے اس پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تنائج جاری کرنا شروع کردیئے۔۔الیکشن کمیشن اور پیمرا نے اس خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔۔
Facebook Comments