mulazimeen ki akwsariat tankhuaho se mehroom

اے آروائی نیوزکواصل نمبرپر بحال کرنے کا حکم۔۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو  پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو حکم دیا کہ  کیبل نیٹ ورکس پراے آر وائی نیوز کو اس کے  اصل نمبر پر بحال کیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے اے آر وائی نیوز کی بندش اور اسے ترتیب سے کم نمبروں پر منتقل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پیمرا کے چیئرمین کو حکم دیا کہ شام چار بجے تک اے آر وائی نیوز کو اس کے اصل نمبر پر بحال کیا جائے۔ بنچ نے ان سے یہ بھی کہا کہ اگر شکایت حل نہیں ہوئی تو عدالت میں حاضر ہوں۔منگل کو ملک کے کچھ حصوں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات معطل کردی گئیں۔جس پر اے آر وائی انتظامیہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں