ary ke sports channel ka aelaan

اے آر وائی میں سیلری پر 10 فیصد کٹ۔۔

اے آروائی نیوز میں بھی سیلری میں دس فیصد کٹ لگادیاگیا۔۔ پپو نے انکشاف کیا ہے کہ سیلری میں کٹ ایک لاکھ سے کم سیلری والوں کو نہیں لگایا گیا ہے۔۔ ایک لاکھ سے اوپر والوں کی ایک بینک کی گزشتہ روز ہی آئی ہے۔۔ جب کہ باقی کب آتی ہے اس کا پتہ نہیں۔۔ یہ سیلری مارچ کی ہے  جو مئی میں دی جارہی ہے۔۔ پپو کے مطابق سیلری میں کٹ کا نوٹیفیکیشن انتظامیہ نے جاری کردیا ہے۔۔ پپو نے یاد دھانی کرائی کہ کچھ عرصہ پہلے عمران جونیئر پیج پر اے آر وائی گروپ کے مالک سلمان اقبال کاایک وڈیو کلپ شیئر کیاگیا تھا جس میں انہوں نے تیس سے چالیس فیصد چینلز کے بند ہوجانے کا امکان ظاہر کیا تھا۔۔۔ جب کہ اسی وڈیو میں انہوں نے سیلری میں کٹ لگانے کی بھی حمایت کی تھی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں