shoaib jutt ne ghair ikhlaqi harkat ki

اے آر وائی کا ورکردوست فیصلہ۔۔۔

اے آر وائی کا اچھااقدام۔۔۔ تیس ہزار تک کی سیلری والوں کے لئے کھانا فری کردیاگیا۔۔پپو کے مطابق اس سے پہلے تیس ہزار تک کی سیلری والے ورکرز بھی کھانا خرید کر کھاتے تھے جس کی وجہ سے ان کی سیلری کا بڑا حصہ لنچ اور ڈنر کی نذر ہوجاتا تھا ، اے آر وائی کی انتظامیہ نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کراچی ہیڈآفس میں تیس ہزار تک کی سیلری والے تمام ورکرز کے لئے کھانا فری کردیا ہے، جب کہ اس سے زیادہ کی سیلری والے ورکرز حسب معمول کھانا خرید کر کھاسکیں گے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ چینلز میں ہونے والے ورکرز دشمن فیصلوں پر نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ ہم میڈیا ہاؤسز انتظامیہ کے اچھے فیصلوں پر بھی نظر رکھتے ہیں اور کسی بھی ورکر دوست فیصلے کی اسی طرح پذیرائی کرتے ہیں جیسے انتظامیہ نے غریب ورکر کے ساتھ نہیں ہمارے ساتھ بھلائی کی ہو۔۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں