inam mein ghar nikla 5 saal se nahi mila | ARY par case

اے آر وائی کا کیمرہ مین لٹ گیا۔۔

کراچی میں ایک ہی روز میں دو صحافی لٹ گئے۔۔پہلے کراچی پریس کلب کے سیکرٹری رضوان بھٹی کو سخی حسن کے مقام پر گن پوائنٹ پر لوٹا گیا، جس کی خبر ہم پیر کے روز دے چکے ہیں، اسی روز کراچی کے علاقے کورنگی چمڑہ چورنگی کےقریب اے آروائی نیوزکے کیمرہ مین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔۔ اطلاعات کے مطابق کیمرہ مین آفس سے گھر جارہا تھا کہ چمڑہ چورنگی، انڈسٹریل ایریا میں موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے چلتی موٹرسائیکل سے کیمرہ مین کو گرایا پھر گن دکھا کر موبائیل فون اور پرس چھینا اور فرار ہوگئے۔۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں