teeno wives saath nai rehtin 468

ارشدشریف کو کینیا کی فوج نے قتل کیا، اقرارالحسن۔۔

معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو پولیس نے نہیں بلکہ کینیا کی فوج نے قتل کیا ۔ نیروبی میں موجود اینکر پرسن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتا یا کہ ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نہیں بلکہ فوج نے شہید کیا، کیونکہ ارشد شریف کو قتل کرنے والا جنرل سروس یونٹ نیم فوجی دستہ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ تین ہفتے گزرنے کے باوجود اس کے کسی افسر یا اہلکار کی معطلی، گرفتاری یا برطرفی عمل میں نہیں آئی اور نہ ہی حکومتِ پاکستان نے اس سلسلے میں کوئی کوشش کی۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں