arshad sharif ke qatil pakistan mein hein 228

ارشدشریف قتل کا مقدمہ نون لیگ کے خلاف درج کرنے کی درخواست۔۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد احمد ارشد محمود جسرا نے ارشد شریف قتل پر ن لیگ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔ گذشتہ روز شہری شاکر علی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی۔ عدالت نے اندراج مقدمہ کی درخواست پر دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 24 اپریل تک ملتوی کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں